مسلم حکمران
-
طلوعِ سحر قریب
حوزہ/اب اسلامی ممالک کے حمکرانوں کو بیدار ہونے کی ضرورت ہے اور مظلوم بے بس اور بےگناہ فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم و ستم اور بربریت کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح اسرائیل اور اس کی حامی استکباری قوتوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔
-
طوفان الاقصٰی، مسلم حکمران اور ایمان
حوزہ/ طوفان الاقصٰی کا آغاز ۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ کو ہوا۔ یہ مسلسل پانچ مہینے سے جاری ہے۔ طوفان الاقصٰی مرکب لفظ ہے۔ طوفان کا معنی و مفہوم ہے آندھی، مصیبت اور سانحۂ عظیم۔ لفظ اقصٰی کا مطلب ہے بیت المقدس۔ طوفان الاقصٰی کے اغراض و مقاصد اور اس کی اہمیت سمجھنے کے لئے مسجد اقصٰی کی فضیلت اور عظمت کو سمجھنا ہوگا۔
-
غزہ میں نسل کشی اور مسلم حکمرانوں کی بے حسی سمجھ سے بالاتر ہے، علامہ محمد باقر منتظری
حوزہ/ علامہ محمد باقر منتظری نے کہا کہ عرب سرزمین و فضائیہ اب بھی اسرائیل کے استعمال میں ہے جس کو فی الفور بند ہونا چاہئے۔
-
قرآن مجید میں یہود و نصاریٰ کی دوستی سے منع کیا گیا ہے،مسلم حکمران خلاف ورزی کر رہے ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان: عرب اتحاد ایک عرصے سے یمن پر حملہ آور ہے کہ انسانیت سسک رہی ہے، مگر کوئی ان کی مذمت نہیں کرتا اور اگر انصاراللہ جوابی حملے کرے تو اس کی مذمت کے لئے بیانات جاری کئے جاتے ہیں اور آل سعود سے اظہار یکجہتی کیا جاتا ہے۔
-
مسلم حکمرانوں کی خاموشی کو حمایت سمجھ کر اسرائیل فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی کر رہا یے، حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/ صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان نے کہا کہ عالم اسلام کو یہ سوچنا ہوگا کہ اگر اس طرح سے خاموش رہے تو تشدد اور جارحیت صرف اسرائیل اور فسلطینیوں تک ہی محدود نہیں رہے گی بلکہ دوسرے ممالک بھی اس کی زد میں آسکتے ہیں۔
-
فلسطین میں ظلم کی ایک نئی تاریخ رقم ہورہی ہے، مسلم حکمران بیانات اور ٹویٹ سے آگے نکلے، علامہ سید رضی جعفر نقوی
حوزہ/ جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر نے کہا کہ عالم اسلام کو اپنی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی مالی سفارتی مدد کرنی چائیے۔ اگر ظالم اسرائیل کا ہاتھ نہیں روکا گیا تو تمام خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا ۔
-
باتیں بہت ہوچکیں،مسلم حکمران سرزمین انبیاء فلسطین کی آواز بن کر عملی اقدامات اٹھائیں، ڈاکٹر عبد الغفور راشد
حوزہ/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے اپنے خطاب میں کہا کہ قبلہ اول بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ کی وجہ مسلمانوں کی کمزوری اور باہمی تقسیم ہے، مسلمان متحد ہوتے تو اسرائیل کو مسجد الاقصیٰ پر حملے اورنہتے نمازیوں پر فائرنگ کی جرات نہ ہوتی۔
-
مسلم حکمران اتحاد کا مظاہرہ کرتے تو فلسطین آزاد ہوچکا ہوتا، پیر محفوظ مشہدی
حوزہ/ مرکزی صدر جے یو پی سواد اعظم نے کہا کہ عرب بادشاہوں کے مفادات او آئی سی کے دو ٹوک موقف اختیار کرنے میں رکاوٹ ہیں،39 اسلامی ممالک کا عسکری اتحاد مسجد الاقصیٰ کی آزادی کیلئے فوجی دستے بھجوائے۔
-
کتاب "اسلامی ثقافت اور تہذیب کی نابودی" کا بنگالی زبان میں ترجمہ
حوزہ / بنگلہ دیش میں محمد نجم الہدی کی کتاب "اسلامی ثقافت اور تہذیب کی نابودی " کا بنگالی زبان میں ترجمہ ہو چکا ہے اور اس کتاب کی تفصیل "ماہنامہ بنگال" کے تیرہویں شمارے میں بیان کی گئی ہے۔