مسلم خواتین (8)
-
آیت اللہ اعرافی:
ایرانمسلم خواتین کے کردار اور خاندانی نظام کو دنیا میں اجاگر کیا جانا چاہئے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: مسلمان خواتین اور خاندانی نظام مغرب کے ساتھ جمہوریہ اسلامی کے تہذیبی تصادم کا مرکزی نکتہ قرار پاتے ہیں، اس میدان میں انقلاب اسلامی کے پاس ایک خاص منطق ہے جسے…
-
جہانامریکی نوجوان تیزی سے قرآن کی طرف مائل ہو رہے ہیں: کارڈین
حوزہ/ ایک انگریزی اخبار نے لکھا ہے کہ امریکی نوجوانوں نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کی وجہ کو سمجھنے کے لیے جانب تیزی سے قرآن کی تعلمات کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
-
ہندوستانمسلم خواتین طلاق کے بعد بھی نان و نفقہ کی حقدار، ممبئی کی عدالت کا فیصلہ
حوزہ/ ممبئی کی ایک عدالت نے یہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مسلم خواتین طلاق کے بعد دوسری شادی تک نان و نفقہ کی حقدار ہیں۔
-
معروف کالم نگار اور تجزیہ کار سویرا بتول کا حوزہ نیوز ایجنسی کو خصوصی انٹرویو:
انٹرویوزاسلامی معاشرے میں مردوں سے زیادہ خواتین کے حقوق خاص ہیں
حوزہ/ عورت اور ویلنٹٸاٸن ڈے کی بجاٸے ہمیں حجاب ڈے اور حیإ ڈے منانا چاہیے۔خاتون کی تعلیم و تربیت پر غور و فکر کرنا چاہیے ناکہ آزادی کے نام پر عورت کو عریاں کردیا جائے یہ عورت سے اُسکی عظمت و…
-
جہانسال ۲۰۲۱ میں ٹاپ ۹ مسلم خواتین
حوزہ/ سال ۲۰۲۱ میں نو ممتاز خواتین کی فہرست شائع کی گئی ہے، جس کا آغاز افغانستان میں وبائی امراض پھیلنے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بعد ہوا ہے۔ اس فہرست میں وہ خواتین شامل ہیں جو اپنی محنت…
-
آیت اللہ نوری ہمدانی:
علماء و مراجعظہورِ اسلام کے ساتھ خواتین کو ان کا انفرادی اور سماجی مقام حاصل ہوا
حوزہ / مسلم خواتین کو چاہیے کہ وہ معارفِ اسلامی اور اہل بیت علیہم السلام کی ثقافت پر مبنی اپنی انفرادی اور سماجی ذمہ داریوں سے آگاہی پیدا کریں اور دنیا بھر میں اپنے باہمی رابطے کے ذریعہ اسلام…
-
ہندوستانپردہ اسلامی شریعت کا حصہ، کسی کو اعتراض کرنے کا حق نہیں، مولانا خالد رشید فرنگی محلی
یوپی حکومت کے وزیر کی جانب سے مسلم خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی لگانے والے بیان پر مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پردہ اسلامی شریعت کا حصہ ہے، اس پر کسی کو اعتراض کرنے…