حوزہ/ائمہ جمعہ پالیسی کونسل اسلامی جمھوریہ ایران نے اپنے بیانیہ میں دلی فساد میں ستم دیدہ مسلمان گھرانوں سے ھمدردی کرتے ہوئے تشدد پسند دنگائیوں سے دلی پولیس کی حمایت کی شدید مذمت کی۔
حوزہ/حوزہ علمیہ خوزستان کے پرنسپل حجۃ الاسلام بھرام پور نے ہندوستان دھلی میں مسلم کش فسادات کے سلسلے میں کہا کہ ہندوستان میں حالیہ مسلم کش فسادات انگلینڈ کے اس نظریہ "اختلاف ڈالو حکومت کرو" کا…