مسنگ پرسنز
-
پاکستان کے کسی بھی شہری کو ماورائے آئین و قانون اُٹھانا لا قانونیت ہے، ایم ڈبلیو ایم رہنما
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا اور کہا کہ پاکستان کے کسی بھی شہری کو ماورائے آئین و قانون اُٹھانا لا قانونیت ہے، اگر کسی پر کوئی الزام ہے تو اس کے لئے قانون موجود ہے۔
-
ریاستی ادارے مظلوم ماٶں و یتیم بچوں کی فریاد کو سنیں اور فوری طور پر مسنگ پرسنز کو بازیاب کریں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ محب وطن پاکستانیوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک ایک انتہائی افسوس ناک ہے۔ ہم اس ملک کے وفادار اور محب وطن شہری ہیں ہمیں دین سے محبت اور وطن سے وفاداری کے جرم میں دھشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ ہم نے پاک وطن میں سینکڑوں شہدا دیٸے اور ہمیشہ اپنے عظیم شہدا کو سبز ہلالی پرچم کا کفن پہنا کر حب الوطنی کی نٸی تاریخ رقم کی۔ آج سبز ہلالی پرچم اور بانی پاکستان کے مزار کے ساٸے میں مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لٸے دہرنا حب الوطنی کا مظہر ہے۔
-
لاپتہ افراد کی بازیابی پاکستان کے عدالتی نظام ِانصاف کیلئے چیلنج اور آزمائش ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ ہماری عدالتوں کی آزمائش ہے کہ وہ ثابت کریں کہ یہ عدالتیں صرف سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کے لئے نہیں بلکہ ایک عام غریب انسان کے لئے بھی فوری انصاف فراہم کرتی ہیں۔
-
آخری شیعہ مسنگ پرسن کی بازیابی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے شیعہ مسنگ پرسنز کے اہل خانہ کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہاکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز اور ایم ڈبلیوایم مشترکہ طور پر تمام شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے نئے جوش وجذبے کے ساتھ ایک مرتبہ پھرملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے۔