مسیحی برادری
-
ہمارے دل سانحہ جڑانوالہ پر رنجیدہ اور شرمندہ ہیں، مسیحی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ مقتدر حلقوں کی جانب سے پے در پے پر تشدد واقعات رونما ہونے کے باوجود فرقہ وارانہ متنازعہ بل کا منظور کرنا تعجب کی بات ہے، ایسے مبہم قوانین انتہاء پسند جنونیوں کو معصوم افراد کی جان و مال سے کھیلنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
-
تہران کے ارمنی برادری کے آرچ بشپ کے نام آیت اللہ اعرافی کا پیغام
حوزہ/حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور نئے سال کی آمد کے موقع پر تہران اور شمال ایران کے آرمینیائیوں کے خلیفہ آرچ بشپ سیبوہ سرکیسیان کو حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی کا پیغام پہنچایا گیا۔
-
تحریک پاکستان میں مسیحی برادری نے قائد اعظم کا ساتھ دیا، علامہ احمد اقبال
حوزہ/ اپنے ایک پیغام میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کی ترقی کے لیے مختلف شعبوں میں مسیحی برادری بھرپور لگن اور پرعزم انداز میں اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو استعمال کر رہی ہے جو لائق تحسین ہے۔
-
پوپ فرانسس کی مرجع تقلید شیعیان جہان سے ملاقات دنیائے عالم میں مؤثر ثابت ہونگے، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ علامہ کرم علی حیدری المشہدی نے اپنے بیان میں کہا کہ میری علمائے اسلام بالاخص علمائے تشیع سے گذارش ہے کہ اب ان دوریوں اور دیواروں کو پسِ پا رکھتے ہوئے آپ بھی مسیحی برادری کے رہنماؤں اور اور عبادت گاہوں میں جاکر محبت اور عقیدت و احترام و بھائی چارے کا پیغام دیں۔
-
تصاویر/ پاکستان میں مسیحی برادری کی خوشیوں میں شیعہ علماء بھی شریک
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری نے حیدرآباد سندھ پاکستان میں مسیحی برادری کی مرکزی عبادت گاہ چرچ میں مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہوکر کیک کاٹنے کی پُر رونق محفل میں شرکت کیا۔
-
اتحاد و یگانگت کا عملی مظاہرہ
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری نے حیدرآباد سندھ پاکستان میں مسیحی برادری کی مرکزی عبادت گاہ چرچ میں مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہوکر کیک کاٹنے کی پُر رونق محفل میں شرکت کیا۔
-
کرسمس کے موقع پر ایلفا گریٹ منسٹری آف پاکستان چرچ کا دورہ/ مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہو کر پیغام امن کو عام کرنا ہے، مقررین
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کوشاں ہے آج اس تقریب میں شرکت کا مقصد باہمی احترام و رواداری کے جزبے کو عملی جامہ پہنانا ہے