حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی دفتر میں مرکزی سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کے زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔