مشاورتی اجلاس
-
جی بی حکومت کی طرف سے تیار کردہ لینڈ ریفارمز 2023ء کے مسودہ پر تحفظات
حوزہ/ انجمن امامیہ بلتستان سکردو پاکستان کے زیر اہتمام لینڈریفارمز بل 2023ء کے حوالے سے آل پارٹییز کانفرنس زیر صدارت حجۃ الاسلام آغا سید محمد باقر الحسینی منعقد ہوئی۔
-
ملی یکجہتی کونسل کا مشاورتی اجلاس / عظیم الشان انٹرنیشنل اتحاد امت کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان
حوزہ / اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کا مرکزی مشاورتی اجلاس سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی صدارت میں کونسل کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔
-
مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام سکردو میں مشاورتی اجلاس کا انعقاد
حوزہ/ سکردو میں مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سربراہ کا کہنا تھا کہ اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا، البتہ ہماری تحریک انصاف سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کیساتھ مشاورت جاری ہے، مشاورت کے بعد ایڈجسٹمنٹ یا بھرپور طاقت کیساتھ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا جائیگا۔
-
پاکستان میں تکفیریت کے مقابلے کیلئے ایم ڈبلیوایم قم کے تحت علماء و طلاب کا مشاورتی اجلاس
حوزہ/ قم المقدسہ: پاکستان میں تکفیریت کے مقابلے کیلئے ایم ڈبلیوایم کے تحت فاضل علماء و طلاب کے مشاورتی میٹنگ کی تفصیلی رپورٹ۔
-
لاہور، شیعہ وحدت کونسل کا پاکستان میں موجودہ صورتحال پر مشاورتی اجلاس
حوزہ/ پاکستان ایک ایسا اسلامی ملک ہے جس میں مختلف اسلامی مسالک آباد ہیں، یہاں کسی بھی مسلک کی مذہبی آزادی کو چھیننے کی کوشش کرنا دراصل پاکستان کی بنیاد کو کھوکھلا کرنے کی کوشش کے مترادف ہے۔
-
ملتان، شیعہ وحدت کونسل کے زیر اہتمام شیعہ جماعتوں کا مشاورتی اجلاس، مشترکہ اعلامیہ جاری
حوزہ/ شیعہ وحدت کونسل پاکستان کے زیراہتمام علماء، ذاکرین، بانیان مجالس و جلوس، ملی جماعتوں، بانیان امام بارگاہ، ماتمی انجمنوں اور عمائدین کا مشاورتی جلاس امام بارگاہ ابوالفضل العباس ملتان میں منعقد کیا گیا۔
-
پاکستان میں فرقہ وارانہ منافرت پر شیعہ وحدت کونسل کا مشاورتی اجلاس
حوزہ/ سرگودھا میں شیعہ وحدت کونسل کے زیر انتظام ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ منافرت، شیعہ مومنین کے خلاف مقدمات کے بے جا اندراج اور موجودہ ملکی و عالمی صورتحال کے پیش نظر مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا۔