۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024

مشنِ آل محمدؑ

کل اخبار: 1
  • مشنِ آل محمدؑ کیلئے جان دینا ہمارے لئے اعزاز ہے، علامہ سبطین سبزواری

    مشنِ آل محمدؑ کیلئے جان دینا ہمارے لئے اعزاز ہے، علامہ سبطین سبزواری

    ایس یو سی پاکستان کے نائب صدر کا کہنا ہے کہ واضح کر رہا ہوں کہ مستقبل میں بھی مجھے خدشہ ہے کہ حملہ ہو سکتا ہے۔ اگر کچھ ہوتا ہے تو اس کی ذمہ دار انتظامیہ ہی ہو گی۔ جو ڈرانا چاہتے ہیں وہ یاد رکھیں کہ ہم ڈرنے والے نہیں، ہم امن چاہتے ہیں، ہم نے ہمیشہ صبر کا دامن تھاما ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم بزدل ہیں، ہم گھروں میں چھپ جائیں گے، ایسا نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ میں جلد ہی مقدمات کی وضاحت کروں گا۔