حوزہ / سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف ترکی الفیصل نے کہا: خطے میں اصل مشکلات کی جڑ اور عدم استحکام کا باعث اسرائیل ہے، نہ کہ ایران۔