۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۹ شوال ۱۴۴۵
|
May 8, 2024
مشہور و معروف خطیب انتقال کر گئے
کل اخبار: 1
-
عراق ،نجف اشرف کے مشہور و معروف خطیب انتقال کر گئے
حوزہ/ عراق، نجف اشرف کے خطیب توانا سید جاسم الطویرجاوی کچھ عرصہ علالت رہنے کے بعد کویت کے ایک اسپتال میں 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔