حوزہ/ مصر میں 17 جدید مساجد کا افتتاح آئندہ جمعہ کو ہوگا جبکہ مرمت کے بعد دو مزید مساجد بھی نمازیوں کے لئے کھول دی جائیں گی۔