۲۷ فروردین ۱۴۰۰ | Apr 16, 2021
News Code: 366266
4 مارچ 2021 - 12:16
جمعه آینده ۱۷ مسجد جدید در مصر افتتاح می شود

حوزہ/ مصر میں 17 جدید مساجد کا افتتاح آئندہ جمعہ کو ہوگا جبکہ مرمت کے بعد دو مزید مساجد بھی نمازیوں کے لئے کھول دی جائیں گی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مصر میں 17 جدید مساجد اور مرمت کے بعد دو مزید مساجد کا افتتاح آئندہ جمعہ کو ہو گا اور اس طرح گذشتہ سال کے ماہ ستمبر سے لے کر آئندہ جمعے تک مصر میں افتتاح کی جانے والی مساجد کی تعداد 951 ہو جائے گی۔

یاد رہے کہ مصر کے مختلف شہروں اور دیہاتوں میں ان مساجد کا افتتاح کیا جائے گا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
7 + 6 =