مصطفیٰ الکاظمی
-
عراقی وزیر اعظم، ایرانی صدر سے ملاقات کرنے والے پہلے غیر ملکی رہنما؛ ایران اور عراق کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ ایران اور عراق کے دشمن دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات نہیں چاہتے، لیکن دونوں اقوام تمام شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے کے لیے پر عزم ہیں۔
-
پاپ فرانسس بغداد پہنچ گئے
حوزہ/ عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے بغداد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دنیائے مسیحیت کے رہبر پاپ فرانسس کا استقبال کیا۔
-
ہم مصطفی کاظمی کی حکومت کے حامی نہیں ہیں،الاتحاد الائنس عراق
حوزہ / اتحاد الائنس عراق کے رکن حسن خلاطی نے کہا کہ ہم عراقی وزیر اعظم مصطفی کاظمی کی حکومت کے حامی نہیں ہیں۔
-
داعش پر انسانیت اور تہذیب کی فتح تھی، عراقی وزیر اعظم
حوزہ/ داعش پر فتح کی تیسری سالگرہ کے موقع پر، مصطفیٰ الکاظمی نے کہا کہ دہشت گرد گروہ داعش پر فتح صرف مسلح افواج کی فتح نہیں ہے ، بلکہ تہذیب کی پسماندگی اور انسانیت کی انتہا پسندی پر فتح ہے۔
-
النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے چیئرمین:
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کو اپنے ملک کے تہذیبی، سماجی اور ثقافتی کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے
حوزہ/ شیخ علی الاسدی نے کہا کہ عراق کی دینی مرجعیت کے فتوے نے عراق میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی اور حکومت کے درمیان دوری پیدا کرنے سے متعلق کی جانے والی سازشوں اور کوششوں کو ناکام بنا دیا۔
-
کاظمی اور اس کے مشیر عراق پر امریکی تسلط چاہتے ہیں، حزب اللہ عراق
حوزہ/ عراقی حزب اللہ گروپ کے مرکزی دفتر سے جاری شدہ بیان میں کہا ہے کہ موجودہ عراقی حکومت اور اس کے مشیروں کی سیاست امریکیوں کی سیاست کے مطابق ہے اور عراقی مرجعیت اور عوام ایسی سیاست کے مخالف ہیں۔
-
امریکا اور امارات کے بارے میں عراقی وزیر اعظم کا عجیب وغریب موقف
حوزہ / عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے عراق اور امریکہ کے تعلقات پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا: یہ تعلقات کسی کے نقصان میں نہیں ہیں۔
-
فالح الفیاض کو حشد الشعبی عراق کا سربراہ مقرر کردیا گیا
حوزہ / عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے حکم کے مطابق فالح الفیاض کو حشد الشعبی فورسز کے سربراہ کی حیثیت سے مقرر کردیا گیا ہے.
-
عراقی سیاسی تجزیہ نگار:
عراقی پارلیمنٹ مصطفی الکاظمی کی سیاسی پالیسیوں سے راضی نہیں
حوزہ / عراق کے سیاسی تجزیہ نگار صباح الطائی نے کہا: عراقی پارلیمنٹ کے بیشتر نمائندوں کے بیانات سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی کی سیاسی پالیسیوں اور ملکی امور کو چلانے میں اس کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔
-
کیا مصطفیٰ الکاظمی کھل کر سامنے آگئے ہیں اور امریکہ کے پالے میں چلے گئے ہیں؟
حوزہ/وزیر اعظم کے ماتحت فوجیوں کا عراق کے خود دفاعی دستے کے ایک اڈے پر حملے نے یہ سوال کھڑا کیا ہے کہ کیا مصطفیٰ الکاظمی سامنے آگئے ہیں اور مکمل طور پر امریکہ کی طرف چلے گئے ہیں؟
-
آیت اللہ العظمی سیستانی نے عراق کی تباہ کن سازشوں کو ناکام بنا دیا،عراقی وزیر اعظم
حوزہ / جہاد کفائی فتویٰ کے اجراء کے ایک سال مکمل ہونے کی تقریب کے موقع پر ، عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے کہا کہ :آیت اللہ سیستانی کے فتوے نے داعش گروپوں کے پھیلاؤ کو روک دیا ، اس کی مجرمانہ سازشوں کو بے نقاب کردیا اور عراق کو داعش کی سیاہ کاریوں سے بچا لیا۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات آیت اللہ سیستانی کی نظر، پارلیمنٹ اور عراق کی ضروریات کے مطابق ہوں گے،عراقی وزیراعظم
حوزہ / عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت کا مقصد ایک شفاف انتخابات کا حصول ، معیشت کی حمایت کرنا اور عراق کے اختیار کو برقرار رکھنا ہے . انہوں نے مزید کہا کہ عراق اور امریکہ مذاکرات آیت اللہ سیستانی ، ایوان نمائندگان کے خیالات اور عراق کی ضروریات پر مبنی ہوں گے۔
-
بغداد اور واشنگٹن کے مابین ہونے والے مذاکرات سے امریکہ کی عراق میں موجودگی واضح ہو جائے گی، الفتح اتحاد کا نمائندہ
حوزہ / عراقی الفتح اتحاد کے ترجمان فاضل جابر نے کہا ہے کہ : جون کے وسط میں امریکہ اور عراقی حکومت کے مابین ہونے والے مذاکرات سے عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کا تعین ہوگا۔
-
امریکہ حشد الشعبی کو ختم کرنے کے لیے عراق پر پریشر ڈال رہا ہے،شام میں سابق امریکی سفیر کا انکشاف
حوزہ / شام اور الجزائر میں سابق امریکی سفیر رابرٹ فورڈ نے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ معاملہ کرنے کے بارے میں امریکیوں کے مابین اختلافات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک گروپ الکاظمی پر حشد شعبی کو فوری ختم کرنے کےلئے دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
عراق میں جدید حکومت کی تشکیل پر ایرانی وزیر خارجہ کا تہنیتی پیغام
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں جدید حکومت کی تشکیل پر اس ملک کے وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عراق میں مصطفی الکاظمی کا انتخاب اور ایران کا خیر مقدم
حوزه/عراقی شخصیات اور گروہوں نے مصطفی الکاظمی کو عراق کا نیا وزیراعظم بنائے جانے کی حمایت کردی ہےو اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں مصطفی الکاظمی کو نیا وزیر اعظم نامزد کئے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔