حوزہ / محمد کرمی نے کہا: مقاومتی محاذ بچوں کی قاتل صہیونی حکومت کو تباہ کرنے کے لیے بالکل آمادہ ہے۔ ملت ایران نے ہمیشہ فلسطینی عوام کی حمایت کی ہے۔