۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
مصنف
کل اخبار: 2
-
ایک ایسا نابینا عالم دین کہ جس نے 21 جلد کتابیں لکھیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین علی نظامی نے کہا: میرے پاس اس عالمانہ لباس اور سید الشہدا کی مجلسین پڑھنے کے علاوہ کچھ نہیں ہے، میں نے خدا کی مدد سے مختلف موضوعات پر 17 موضوعات پر 21 جلدیں کتابیں لکھی ہیں، اور یہ سب صرف خدا وند متعال کی خاص عنایتوں کا نتیجہ ہے۔
-
راجستھان؛ بارہویں کی کتاب میں اسلام کے متعلق متنازع سوال، احتجاجی مظاہرہ کے بعد پبلیکیشن نے معافی مانگی
حوزہ/ 12ویں کلاس کے پولیٹیکل سائنس کی کتاب میں مذہب اسلام سے متعلق لکھی گئی متنازع تحریر پر سنجیو پبلیکیشن کی جانب سے معافی مانگی گئی ہے۔ معافی نامہ جاری کر کہا ہے کہ آئندہ سے ہم ایسی کوئی بھی تحریر کتاب میں شائع نہیں کریں گے، جس سے کسی بھی مذہب کے لوگوں کے جذبات مجروح ہوں۔