۲۵ آذر ۱۴۰۳
|۱۳ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 15, 2024
مضبوط تعلقات
کل اخبار: 1
-
پاکستانی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے سربراہ:
ایران اور پاکستان کے مضبوط تعلقات کو ہرگز توڑا نہیں جا سکتا
حوزہ / مختار احمد نے ایران اور پاکستان کے مضبوط تعلقات پر تاکید کرتے ہوئے کہا: ایران اور پاکستان کے درمیان مضبوط تعلقات کو ہرگز توڑا نہیں جا سکتا۔ سرحدی علاقوں میں جو کچھ ہوا ہے مجھے یقین ہے کہ دونوں ممالک کا مشترکہ دشمن اختلافات ڈالنے کی سازشیں کر رہا ہے جو کہ انشاء اللہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔