مظلومانہ شہادت
-
بلوچستان مکران کوسٹل ہائی وے پر 20 زائرین کی شہادت پر رنجیدہ ہیں، علامہ سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے بلوچستان مکران کوسٹل پر زائرین کی بس کو حادثے کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان روڈ کی درستگی کو یقینی بنائے اور بس ڈرائیور کا مکمل معائنہ کے بعد روڈ پہ آنے کی اجازت دے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا سیستان و بلوچستان کے عوام اور حوزات علمیہ سے اظہارِ تعزیت
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے: صوبہ سیستان و بلوچستان میں مختلف دینی و تبلیغی شعبوں میں سرگرم عالم دین مولانا شہرکی کی دلسوز شہادت پر ان کے اہل خانہ، دوست احباب بالخصوص صوبہ سیستان و بلوچستان کے محترم اور انقلابی عوام کی خدمت میں تبریک و تسلیت پیش کرتا ہوں۔
-
پاکستان کے ہزارہ شیعوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کے لئے کرگل میں احتجاج جلوس
حوزہ/ جنرل سیکرٹری انجمنِ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل, لداخ نے کہا کہاحتجاجی جلسوں میں شرکت کر کے پاکستان کے ہزارہ شیعوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کا مظاہرہ کرے اور پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں۔
-
شیعوں کو تحفظ فراہم کرے حکومت پاکستان، آل انڈیا شیعہ کونسل
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ کونسل، پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں نہتے، بے گناہ اور محنت کش ١١ شیعوں کی دردناک اور مظلومانہ شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتی ہے اور ان بزدل اور بے غیرت دہشت گردوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔
-
شہید محسن فخری زادہ کے مظلومانہ شہادت پر مجلس علماء راجستھان ہند مقیم قم کا اظہار ہمدردی
حوزہ/ اسرائیل و امریکہ اور ان کے ہاتھوں بکے ہوئے منافقوں اور خیانت کاروں نے ملت ایران کی ایک اورعظیم ہستی، دانشمند محترم جناب فخری زادہ رہ کو شہید کردیا اور آپ کے غموں میں مزید اضافہ کردیا ۔
-
مسلمان سائنسدان ڈاکٹر محسن کی شہادت نے ارادوں کو مستحکم اور ہدف سے نزدیک کردیا ہے، مجتمع علماء و خطبا ممبئی ہندوستان
حوزہ/ مسلمان سائنسدان ڈاکٹر محسن کی شہادت میں ملوث تمام افراد کے لیے اراکین مجتمع علماء و خطبا مجازات کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
جمہوری اسلامی ایران کے ماہر دانشور و سائنسداں کی مظلومانہ شہادت تمام ملت مسلمہ کے لئے بہت بڑا صدمہ و خسارہ، مولانا ظہور مہدی مولائی
حوزہ/ شہید عزیز فخر ملت محسن فخری زادہ علیہ الرحمہ کو شہیدان کربلا علیہم السلام کے جوار میں ساکن قرار دے کران کے درندہ صفت قاتلوں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچائے۔