مظلومین
-
انقلاب اسلامی،مظلومین جہاں کیلئے امید کی کرن ہے، مولانا لیاقت علی سیال
حوزہ/ مولانا لیاقت علی سیال قمی رہنما شیعہ علماء کونسل جھنگ نے کہا کہ تمام حریت پسند اور بیدار ضمیر متحد ہوکر انقلاب اسلامی کی تحریک کو مضبوط بناکر ظہور امام زمانہ کیلئے راہیں ہموار کریں۔
-
آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن کا دو روزہ اجلاسِ عمومی اختتام پزیر:
مظلومین جہاں کی حمایت ہی مقصد کربلا و امام حسین (ع) ہے، ڈویژنل صدر محمد عابدی
حوزہ/ محرم الحرام میں سیکیورٹی کی صورتحال کو یقینی بناتے ہوئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے نیز آئی ایس او کی جانب سے محرم الحرام میں شہر بھر کے تعلیمی اداروں میں یوم حسین (ع) کا انعقاد بھرپور انداز میں کیا جائے گا۔
-
امام خمینیؒ کے انقلابی افکار آج عالمی انقلابی تحریک بن کر مظلومین کیلئے امید کی کرن بن چکے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ حضرت امام خمینیؒ فنا فی اللہ اور فنا فی الاسلام کی منزل پر فائز تھے اسی لئے عظیم انقلابی رہنماء، فیلسوف آیۃ اللہ باقر الصدر ؒ نے فرمایا تھا کہ امام خمینی ؒ کی ذات میں اس طرح ضم ہوجاؤ جیسے وہ اسلام میں ضم ہوچکے ہیں۔ یعنی اپنی انا اور ذات مٹا کر اس نے خود کو دین خدا میں فنا کر دیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی کے ثمرات صرف ایران ہی نہیں بلکہ آج دنیا کے تمام مظلومین تک پہنچ رہا ہے، مرکزی صدر اے ایس یو پاکستان
حوزہ/ آیت اللہ العظمی امام خمینی کی قیادت میں کامیابی سے ہمکنار ہونے والے ایران کے تاریخ ساز انقلاب میں علمائے ایران اور ایرانی عوام کی نظام ظلم کے خلاف مثالی قربانیوں نے دنیا کو محو حیرت کردیا۔
-
حمایت مظلومین جہاں کانفرنس پاکستان:
مظلومین جہاں کی حمایت کرنا امت مسلمہ کا شرعی فریضہ ہے، مقررین
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا سالانہ49واں مرکزی کنونشن لاہور میں دوسرے روز بھی جاری رہا۔