حوزہ / حجت الاسلام محسن صبوری فیروزآبادی نے کہا: مولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام نے تقویٰ کو نیک اعمال کی انجام دہی کا سبب قرار دیا ہے۔