۲۲ آذر ۱۴۰۳
|۱۰ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 12, 2024
مظلوم کربلا
کل اخبار: 1
-
جو شخص مظلوم کی حمایت نہیں کر سکتا اس کو سجدے اور نماز و روزے بھی فائدہ نہیں پہنچاتے
حوزہ / یہ کربلا نے درس دیا ہے کہ مظلوم کی حمایت کرو اور ظالم کے مقابلے میں قیام کے لیے کمر بستہ کھڑے ہو جاؤ۔ اس لیے کہ مظلوم کربلا نے فرمایا ہے میں امت کی اصلاح کے لیے نانا محمد رسول اللہ کی قبر مقدس کو چھوڑ کر کربلا جا رہا ہوں یہ درس دیا ہے کہ ظالم کو اپنے خون سے مٹا دو۔