مظلوم کشمیری
-
کشمیر بے نظیر جنت لہو لہان!
حوزہ/ کشمیر جنت بے نظیر کو اپنے ظلم اور بربریت کی وجہ سے ایک تاریک جہنم میں تبدیل کردیا ہے، جہاں ہرروز کسی نہ کسی گھر سے مظلوم اور درد بھرے نالہ و سسکیوں کی مظلمومانہ فریاد بلند ہوتی ہے۔
-
ہندوستان میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے:
مغرب کی مفاد پرستی کشمیر میں جاری تناؤ کی وجہ/کشمیر کے موضوع پر چشم گشاء بیان
حوزہ/ہندوستان میں ولی فقیه کے سابق نمائندے نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مغربی ممالک مفاد پرست ہیں، کہا: "چونکہ کشمیر بڑی عالمی طاقتوں کے لئے معاشی طور پر منافع بخش نہیں ہے، لہذا وہ اس خطے سے لاتعلقی برتتے ہیں اور نتیجتاً وہاں کشیدگی برقرار رہتی ہے۔"
-
کیا کشمیر کو دوسرا فلسطین بنانے کی شروعات ہوچکی ہے؟
حوزہ/ مودی سرکار کا غیر کشمیریوں کو کشمیر میں آباد کرنے کا فیصلہ یقینی طور پر کشمیر کی شناخت اور ثقافت کو مٹانے کا آغاز ہے یہ کشمیر کے فلسطین بننے کی شروعات ہے۔
-
کشمیر میں شراب کے مجوزہ منصوبہ کے خلاف صدائے احتجاج/احتیاطی تدابیر کے ساتھ جوانوں نے نفرت و بیزاری کا اظہار کیا
حوزہ/مولانا یاسین نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ہمارا پرامن احتجاج کسی مسلک کسی مذہب کسی سیاسی یا سماجی جماعت کے خلاف نہیں ہے بلکہ ہمارا احتجاج شراب مخالف احتجاج ہے۔
-
کشمیر میں 9 علیحدگی پسند جانبحق،موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند
حوزہ/انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں انڈین سیکیورٹی فورسز اور علیحدگی پسند گوریلوں کے درمیان جھڑپوں میں 9 چھاپہ مار جانبحق ہوگئے۔
-
کشمیر میں مسجد پر ہوئے پٹرول بم حملے کی پرزور مذمت/یہ مسلکی منافرت کو ہوا دینے کی ایک مذموم کوشش ہے،آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/وادی میں اخوت اسلامی کی فضا کو درہم برہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
-
کشمیر،حکومت جب عوام کے جذبات سے کھیلے گی تو دل میں جگہ بنا پانے کی توقع فضول ہے،میر مقبول حسین جعفری
حوزہ/ ہر گھر کے سامنے فورس کی چھاؤنی بنی ہوئی ہے جس سے خوف و دہشت کا ماحول بنا ہوا ہے، آپ ذرا تصور کریں کہ کسی کے گھر کے سامنے اس قدر فورس ہو تو وہ کیسی بے چین زندگی گزارے گا۔