معارفِ اسلامی
-
صحیفہ سجادیہ اور نہج البلاغہ اخلاقیات کا خزانہ ہیں
حوزہ/ قم المقدسہ کے عوامی کتب خانوں کے جنرل ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ مہدی توکلیان نے کہا: صحیفہ سجادیہ اور نہج البلاغہ اخلاقی اور تعلیمی خزانے ہیں جن کو اُس طرح فروغ نہیں دیا گیا جس طرح ان کو فروغ دینا چاہیے تھا ۔
-
کتاب "معارف اسلامی/Islamic Thought" ہندوستان میں انگریزی میں شائع ہوئی
حوزہ؍کتاب "معارف اسلامی/Islamic Thought"ہندوستان میں عالمی مجلس اہل بیت (ع) کی کوششوں سے شائع ہوئی.
-
کنپچٹی پورہ کھاگ میں یک روزہ معارف اسلامی کارگاہ کا انعقاد
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ دور حاضر میں امت مسلمہ مشکلات سے دوچار ہے اور امت کو بانٹنے میں دشمنان اسلام اور سازشی عناصر سرنکال رہے ہیں اس کا راہ حل یہ ہے کہ ہم قرآن و اہلبیت سے تمسک کریں. اور باہمی اخوت و برادری کے ساتھ ان سازشوں کو بے نقاب و ناکام کریں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
مساجد کو معارفِ اسلامی کے نشر و اشاعت کا مرکز ہونا چاہئے
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: لوگ مسجد میں تعلیم حاصل کرتے اور پھر دوسروں کو پڑھاتے تھے۔ پس مساجد کو زندہ رکھنے کی ضرورت ہے اور معارف اسلامی ہر عمر کے افراد کے لیئے بیان ہونے چاہئیں۔ مساجد کو اسلامی معارف کے تربیتی مراکز میں تبدیل ہونا چاہیے۔ اس سے ارکانِ انقلاب مستحکم ہوں گے۔
-
معارف اسلامی کی ترویج اور تحفظ میں اہل قلم کا کردار بہت ہی اہم اور کلیدی ہے، آیت اللہ باقر مقدسی
حوزہ/ جامعتہ المصطفی نے طلاب غیر ایرانی کےلئے جو خدمت انجام دی ہے وہ یہی ہے کہ جامعتہ المصطفی نے ہر طالب علم کو علم کے ساتھ اہل قلم بنایا ہے یہ بہت مستحن خدمت ہے۔
-
"معارف اسلامی کے ترویج و تحفظ میں اہل قلم کا کردار" کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے زیر اہتمام ہفتہ پژوہش کی مناسبت سے "معارف اسلامی کے ترویج و تحفظ میں اہل قلم کا کردار" کے عنوان سے قم المقدسہ میں ایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
فرانسیسی آرٹسٹ اور مستبصر خاتون کا حوزہ نیوز کے ساتھ انٹرویو:
پیرس سے ایران تک؛ فرانسیسی آرٹسٹ کی بچوں تک معارفِ اسلامی پہنچانے کی جدوجہد کی داستان
حوزہ/ فرانسیسی آرٹسٹ اور مستبصر خاتون "کلیئر جوبرٹ" نے کہا: انقلاب اسلامی کی بدولت میں اسلام سے آشنا ہوئی اور اپنی مکمل آگاہی اور اختیار کے ساتھ میں نے حجاب کا انتخاب کیا اور میں مفاہیمِ قرآنی کو فن اور داستان کی شکل میں بچوں تک پہنچاتی ہوں۔
-
آج پہلے سے زیادہ مسلمانوں میں یکجہتی کی ضرورت ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: آج پہلے سے زیادہ مسلمانوں کے درمیان یکجہتی کی ضرورت ہے۔ اہل بیت معصومین علیہم السلام نے بھی ہمیشہ شیعوں کو اختلاف سے بچنے کی تاکید کی ہے۔