معاشرے
-
توہین کے نام پر بنا سوچے سمجھے انارکی پھیلانا تکفیری مزاج لوگوں کا وطیرہ
حوزہ/ کچھ لوگ امن کو پسند نہیں کرتے، ان کے عزائم ہی ملک میں بد امنی کے ذریعے ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کو کامیاب کرنا ہے اور لوگوں کو مذہب کے نام پر طیش میں لاکر مذہبی جنونیت کو فروغ دینا کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
فاطمیؑ طرز زندگی کی خصوصیات
حوزہ/ ایام فاطمیہ ، (Fatimid Lifestyle)"فاطمی طرز زندگی" کو بیان کرنے کے لئے اور اس کے مطابق عمل کرنے کیلئے بہترین موقع ہے حضرت فاطمہ ؑ نے اس دور میں اپنی پوری عمر خاندان و سماج کی فلاح اور بہبودی ، تعلیم و تربیت اور پرسکون ماحول کے فراہمی کےلئے بہترین کردار ادا کی ہے ۔عصرحاضر کی پریشانیوں اور الجھنوں سے نجات پانے کے لئے مسلمان خواتین اور لڑکیوں کو "فاطمی طرز زندگی"( Fatimid Lifestyle) کی سخت ضرورت ہے ۔
-
سرینگر میں بعثت تعلیمی و تربیتی نشست" کا انعقاد:
قوم و ملت کے بچوں کی درست تربیت کے لئے نئے طور طریقوں کو اپنائے، مقررین
حوزہ/ آج کی خواتین آگہی اور میڈیائی فھم و شعور کے ساتھ سوشل میڈیا کو اپنا تربیتی پلیٹ فارم بنا سکتی ہے اور اپنے قوم و ملت کے بچوں کی درست تربیت کرنے کے لئے نئے طور طریقوں کو اپنا سکتی ہے ۔
-
مہذب معاشروں میں انتہاء پسندی کی کوئی بھی شکل میں ہو؛ ناقابل قبول ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: انتہاء پسندی ہی دہشت گردی کی بنیاد، افسوس ملک میں تکفیر کابازار گرم کیاگیا، سینکڑوں افراد تشدد کے باعث شہید ہوئے، مگر آج تک ورثاء کی داد رسی تک نہ کی گئی، پہلے فرد آج ریاستیں غلام۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا تعزیتی پیغام:
مولانا محمد عباس انصاری کی معاشرے کی فلاح و بہبود کے لئے گراں قدر خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ مرحوم اپنی پُر امن جدوجہدکے ذریعہ حل کرنے پر یقین رکھتے تھے ان کی ساری زندگی فاشزم اور طاغوتی طاقتوں کے خلاف قیام سے عبارت تھی اس پاداش میں ان کی زندگی کے کئی سال جیل میں گزرے لیکن وہ جبر و استبداد کے سامنے ثابت قدم رہے،اپنے عمل سے انہوں نے جدوجہد کو دوام بخشا۔ان کی معاشرے کی فلاح و بہبود کے لئے گراں قدر خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔
-
جمہوری اسلامی ایران میں خواتین کا دینی، قانونی اور معاشرتی مقام..."مہسا امینی کی موت پر دشمن میڈیا کے پروپگنڈوں کے مد نظر"
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران میں خواتین کے حالات کو ایران کے اساسی قوانین ترقیاتی منصوبے اور دستاویز اور عورتوں کے حقوق اور ذمہ داریوں کے منشور کے رو سے دیکھنا چاہیئے ایرانی خواتین کے سماج کی چند خصوصیات اور ان کی موجودگی کے شعبوں کا اجمالی طور پر تذکرہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں مقیم نمائندہ ولی فقیہ کا دورہ کشمیر؛
معاشرے کی بدعتوں کو ختم کرنا سماج کے ہر طبقے کی ذمہ داری ہے؛ حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان آقای مہدی مہدوی کے ہاتھوں تاریخ شیعیان کشمیر کی رسم رونمائی، دانشوروں اور علمائے کرام سے بھی ملاقات کی۔
-
آج کی حدیث:
لوگوں کے ساتھ کیسے معاشرت کریں؟
حوزہ/ حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں لوگوں کے ساتھ معاشرت اور برتاؤ کے طریقہ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
معاشرے کی ترقی اور تکامل کے لئے مثبت سرگرمیاں جاری رکھیں گے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ قدرتی آفات ہم سب کیلئے ایک امتحان ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس آزمائش میں کامیاب وسرخرو کرے۔جس طرح ہمارے مومن بھائیوں نے متاثرین کی مدد کی ہے وہ قابل تحسین ہے اور ہمیں امید ہے وہ آئندہ بھی اپنا تعاون جاری رکھیں گے۔
-
امام بارگاہ شہدائے کربلا کراچی میں مرکزی عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ کی دوسری مجلس عزاء سے خطاب؛
دین اسلام معاشرے کو معتدل دیکھنا چاہتا ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ دین عقل و جذبات دونوں لحاظ سے انسان کو اعتدال کے دروازے پر کھڑا دیکھنا چاہتا ہے تاکہ دل و دماغ یکسوئی کے ساتھ انسانوں کے انفراد و اجتماع کے سہولت کار بن سکیں۔
-
مجالس میں دیگر مسالک کی خواتین کو بھی دعوت دیں تاکہ فکر امام حسین (ع) اس معاشرے میں عام ہو سکے، سیدہ معصومہ نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین وومن ونگ کی مرکزی صدر: ہماری مجالس میں نوجوان طبقے کی فکری و روحانی تربیت کے حوالے سے بھی گفتگو کی جائے اور پیغام کربلا، امام حسین علیہ سلام و ان کے اصحاب با وفا کی قربانی کے صحیح مقصد کو عوام تک پہنچایا جائے۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے دو روزا فکر عزاداری و مرکزی ششماہی کنوینشن:
دین اسلام ایک اجتماعی دین ہے، سید حسین موسوی
حوزہ/ دین اسلام ایک اجتماعی دین ہے جو ایک بہترین سماج بنانا چاہتا ہے۔ سماج بنانا یا سماج کی اصلاح کرنا ایک فرد کا کام نہیں بلکہ ایک جماعت کا کام ہے۔
-
امام خمینی ؒ کا قیام معاشرے میں عدل الٰہی کی عظیم تحریک، ڈاکٹر شفقت شیرازی
حضرت امام خمینیؒ کی ذات کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ امام خمینی ؒ نے ظالم و ظلم کے خلاف قیام کے انبیاء کے مقصد کو پورا کیا اور معاشرے میں عدل الٰہی کے قیام کی ایک عظیم تحریک چلائی۔
-
دینی مدارس کا تحفظ اور ان کا استحکام ہماری اہم ذمہ داری ہے
حوزہ/ اگر سوال کے طور پر یہ اپنے آپ سے پوچھا جائے کہ دینی مدارس، ہمارے سماج اور معاشرے کو کیادے رہے ہیں؟ تو اس کا جواب یہی ہوگا کہ ہمارے معاشرے میں قدیم زمانے سے اب تک جو بھی دینی، تعلیمی، مذہبی ، تہذیبی وسماجی کام ہوئے ہیں یا ہو رہے ہیں اس کا محرک ہمارے علمائے کرام، مدارس علمیہ اور دینی ادارے ہیں
-
فقہی احکام کے معلومات، اسلامی معاشرے کی تعمیر میں اہم کردار ادا کریگا، انجنئیر سید حسین موسوی
حوزہ/ اصغریہ تحریک پاکستان کے چئیرمین: منظم تحریک کی علامت ہے کہ وہ معاشرے کی علمی سطح کی بلندی کے لیئے کوشان ہو ۔
-
معاشرے کی چند مہلک بیماریا (گناہ سے نترسی، جہالت کا عدم اظہار،بے صبری)
حوزہ/ جس کے پاس صبر نہیں ہے تو ایمان بھی نہیں ہے کیونکہ ایمان کی شناخت صبر سے ہے۔
-
جشن مولودِ کعبہ اور ہم!
حوزہ/ کیا علی (ع) کی ولایت آپ سے یہ تقاضا کرتی ہے کہ آپ علی (ع) کی آمد کا جشن رقص، موسیقی اور رقاصؤں پر پیسے نچھاور کر کےکریں؟اگر ہم علی (ع) کی آمد کا جشن اس طرح کریں گے تو ذراسوچیے ہم علی (ع) کے آخری فرزند(یوسف زہرا) کا استقبال کیسے کریں گے؟
-
سانحہ تلمبہ افسوس ناک؛ پرُتشدد واقعات کی روک تھام کیلئے معاشرے کے تمام طبقات کو اعتماد میں لیکر جامع حکمت عملی تیار کرنا ہوگی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: ملک میں قانون کو ہاتھ میں لینے اور جتھوں کے ہاتھوں قتل کرنے کے بڑھتے واقعات میں روز بروز اضافہ تشویش ناک ہے ۔ کسی فرد یا گروہ کی جانب سے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کسی مہذب معاشرے میں اس کی اجازت نہیں اورنہ ہی اسلام میں اس عمل کی کوئی گنجائش موجود ہے۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
اسلام اور دین الہی کے اصولوں کو معاشرے میں متعارف کرانا تمام مذاہب کے علماء کی ذمہ داری ہے
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی لا زوال قربانی نے اسلام اور دین الہی مبین کو حیات بخشی ہے اسی لیے زندہ اور جاوید نظر آتا ہے محروموں اور مظلوموں کی آواز کربلا ہے، فلسفہ کربلا ہی کے ذریعے ہم مستضعفین کی مدد کر سکتے ہیں۔
-
پاکباز معاشرے کی تشکیل کیلئے پاکیزہ تربیت اولین شرط ہے، پروین سرور
حوزہ/ لاہور میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے زیراہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ جگر گوشہ رسول حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی ذات مقدسہ خواتین کیلئے رول ماڈل ہے، ہم زندگی کے تمام پہلوؤں میں اس عظیم ہستی سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ہمیں اپنی نسلوں کو سنوارنے کے لیے اس ذات مقدسہ کی تعلیمات کو مشعلِ راہ بنانا ہو گا جنہیں نبی کریم (ص) نے اپنے جگر کا ٹکڑا قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی سربراہ حوزہ ہائے علمیہ ایران:
ادیان و مذاہب کے درمیان مثبت اور تعمیری تعامل اور برتاؤ، عالمی تہذیب کو نجات دینے اور معاشروں کے درمیان صمیمیت کی شرط
حوزہ/ دنیا کے تمام مذاہب اور فرقے ایک منظم عقلانیت پر مبنی ہیں جن کے یقین کا محور دنیا اور معاشرہ ہے۔ مذاہب کا مجموعہ حتیٰ کہ انسانی اور غیر ابراہیمی مذاہب، انسانی مناسبات کے جہان ہستی اور اپنی ذات سے درست ادراک کا تقاضا کرتے ہیں اور کم از کم عقلانی اور عقلائی معیار کے دائرے میں رہتے ہوئے ہستی اور انسان کی صحیح اور حقیقت پسندانہ تشریح فراہم کرنے کی کوشش میں ہیں۔
-
آزاد عدلیہ ہی معاشرے کے تمام طبقات کے حقوق کا تحفظ کرسکتی ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ آئین کی بالادستی کے لیے عدلیہ اور میڈیا کی آزادی کے ساتھ غیر جانبداری غیرجانبدار یہ ضروری ہے مگر عملی طور پر صورت حال مختلف ہے۔
-
معاشرتی ترقی میں تحقیق کا کردار
حوزہ/ مورچے میں دانشمند کی حرکت ٹرننگ پوائنٹ ہے۔ یہی اہم موڑ معاشرے کی صدیوں سال کا فیصلہ رقم کرتی ہے۔ اب آپ پر منحصر ہے کہ تحقیق کے ذریعے معاشرے کو رشد و ترقی اور کمال کی طرف لے جائیں یا غفلت کا شکار ہو کر معاشرے کو جمود کا شکار بنائیں اور صدیوں کےلئے غلامی کا طوق انکی گردن میں پہنائیں۔
-
معاشرے کے پسماندہ ذہن کے لوگ بچیوں کی تعلیم کو عیب سمجھتے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان: علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے مگر افسوس ہمارے معاشرے کے پسماندہ ذہن کے لوگ بچیوں کی تعلیم کو عیب سمجھتے ہیں جبکہ علم نور اور روشنی ہے۔ لہذا ہمیں خواتین کی تعلیم و دینی تربیت پر بھرپور توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
-
انسانیت ماضی کی نسبت آج سنگین ترین غلامی میں گرفتار ہے ، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ اس وقت عالمی انسانیت سیاسی، معاشی ،معاشرتی (تہذیبی) غلامی میں جکڑی ہے، سب سے خطرناک تہذیبی غلامی ہے جس نے انسان کے شعور پر حملہ کرکے اس سے سوچنے اور جینے کا حق تک چھین لیا ۔
-
معاشرے میں پھیلی ہوئی بے راہ روی، بے چینی اور بدامنی کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، علامہ حسین مسعودی
حوزہ/ ہیئت آئمہ مساجد امامیہ پاکستان کے صدر کا کہنا ہے کہ نام نہاد جعلی ملاؤں نے پر امن معاشرے کو برباد کیا اور وطن میں ہر طرف خطرے کو پروموٹ کیا، حکومت دہشت گردوں کیلئے نرم گوشہ رکھے ہوئے ہے جو کہ افسوسناک اور حیران کن ہے۔
-
باحجاب خواتین معاشرے میں اعلی اقدار کے نفاذ اور اسلامی نظام قائم کرنے کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرتی ہیں، زہرا نقوی
حوزہ/ پروردگار نے عورت کی قدر و منزلت اور وقار برقرار رکھنے کے لیے پردے کا حکم دیا اور اپنے شرعی تقاضے پورے کرتے ہوئے اسے عملی میدان چاہے وہ علم کا میدان ہو ، یا سیاست کا ، کوئی ہنر ہو یا کاروبار اپنی صلاحیتیں استعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔
-
سوشل میڈیا کا جنون جلد ختم ہو جائے گا لیکن کتاب کا جنون باقی رہے گا، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ سوشل میڈیا کے زمانے میں کتاب کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے سوشل میڈیا کا جنون جلد ختم ہو جائے گا لیکن کتاب کا جنون باقی رہے گا اور ایک بار پھر کتاب کو اس کا حقیقی مقام مل جائے گا۔
-
مجلس علماء امامیہ کشمیر کے انتخابات کا انعقاد:
معاشرے کو درپیش چلینجز کا مقابلہ کرنے کے لئے علماء کا متحدہ فورم عمل میں لایا گیا، مجلس علمائے کشمیر
حوزہ/ علمائے کرام ہم آہنگی کے ساتھ قومی مسائل حل کرنے کے متمنی ہے اور اس ہدف کو باہمی رواداری کے ساتھ پورا کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے گی ۔علماء کا ایک ہی پلیٹ فارم پر متحد ہونا اجتماعی مسائل کے خاتمے کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا اور وہ ثابت قدمی کے ساتھ اس کارواں کو بام عروج تک پہنچائیں گے۔
-
سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے معاشرے میں عدم برداشت اور خرابیاں پیدا ہو رہی ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے ہمارے معاشرے میں عدم برداشت اور خرابیاں پیدا ہورہی ہیں اور نفرتوں میں اضافہ ہورہا ہے مگر حکمرانوں کو اس طرف توجہ دینے کی فرصت نہیں ہے عوام کے درمیان فتنہ و فساد ایجاد کرنے والے بالکل آزاد ہیں اور ملک دشمن طاقتوں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔