۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
معاشرے کی ترقی
کل اخبار: 2
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی ہمدانی:
کسی بھی ملک کی امنیت وہاں انصاف کی فراہمی اور اس معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہوتی ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی ہمدانی نے ملکی مسلح افواج کے عدالتی امور کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر تاکید کی کہ امن و سلامتی کی اہمیت عدل و انصاف اور خوشحالی سے بھی زیادہ ہے چونکہ امنیت ہی کسی معاشرہ میں عدل و انصاف، خوشحالی اور ترقی کی بنیاد فراہم کرتی ہے۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی:
معاشرے کی ترقی اور پیشرفت صرف امنیت کے سائے میں ہی تحقق پزیر ہوتی ہے / پولیس فورس کی خدمات پر انہیں خراجِ تحسین
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے ملک میں ہوئے حالیہ واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ان واقعات میں دشمنوں نے کثیر رقم خرچ کر کے اور مخالف میڈیا کے وسیع پروپیگنڈے سے نظامِ مقدسِ اسلامی پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔