حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مبلغین کی دینی مسائل پر پیدا ہونے والی شبہات کے مؤثر جواب کے لیے مرکز مدیریت حوزہ علمیہ میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔
حوزہ/ معاشرے کی ہدایت کرنا ائمہ کی سب سے بڑی ذمہ داری اور وظیفہ ہے۔ اور خدا کے امر سے ہدایت کرتے ہیں۔