حوزہ / گورنر سندھ محترم جناب محمد کامران خان ٹیسوری مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی کی رہائش گاہ نیو رضویہ سوسائٹی تشریف لائے۔