حوزہ / سرپرستِ مرکز خدمات حوزہ علمیہ نے ایک پیغام میں آیت اللہ فاطمی نیا کے انتقالِ پُرملال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔