معلم اخلاق
-
آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی:
خاتم الانبیاء (ص) کائنات کے سب سے بڑے معلم تھے
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے سیرت النبی (ص) کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ خاتم الانبیاء (ص) کائنات کے سب سے بڑے معلم تھے
-
ایرانی صدر کی اصفہان میں آیت اللہ ناصری سے ملاقات
حوزہ / ایرانی صدر نے اصفہان میں آیت اللہ ناصری کے گھر پر اس معلمِ اخلاق سے ملاقات کی ہے۔
-
مرحوم استاد فاطمی نیا بہترین معلم اخلاق، عارف، خطیب توانا اور اسلامی مؤرخ تھے، مولانا ذاکر حسین جعفری
حوزہ/ مرحوم استاد فاطمی نیا نے علمی، عملی اور اخلاقی میدانوں درخشاں اور عظیم الشان نمونے قائم کئے ،جو آئندہ نسلوں کے لئے مشعل راہ ثابت ہو سکتے ہیں۔
-
آیت اللہ ناصری:
امام زمانہ (عج) ایک لمحہ بھی ہمارے حال سے غافل نہیں ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ کے معلّمِ اخلاق نے کہا: امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ شریف ایک لحظہ بھی ہمارے حال سے غافل نہیں ہیں اور وہ کسی کو فراموش نہیں کرتے۔
-
روایات کی روشنی میں سید الشہداء (ع) کے فضائل اور خصوصیات:
عاشورا؛ معلم اخلاق بشریت
حوزہ/ ہم محرم الحرام کی مناسبت سے حضرت آیۃ اللہ العظمی حسین مظاہری کی گفتگو کا خلاصہ حوزہ نیوز ایجنسی کے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
-
کسی مسلمان میں امام موسی کاظم (ع) کو شہید کرنے کی جرأت نہیں تھی، حجت الاسلام والمسلمین احدی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے معلم اخلاق نے کہا: امام موسی کاظم علیہ السلام کی قید کے طولانی ہونے کی وجہ یہ ہے کہ کسی مسلمان میں یہ جرأت نہیں تھی کہ وہ امام(ع) کو شہید کرے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اگر امام(ع) کو شہید کریں گے تو خود نابود ہو جائیں گے۔