مغربی تہذیب
-
میڈیا کی محقق اور لیکچرر کی حوزہ نیوز سے گفتگو؛
خواتین کے متعلق مغربی میڈیا کا نظریہ اور دین اسلام میں خواتین کا بلند مقام
حوزہ/ میڈیا کی محقق اور لیکچرر نے کہا: مغربی تہذیب میں میڈیا کا کام صرف ان کے اپنے منصوبہ بندی شدہ اہداف کو اپنے انداز سے بیان کرنا ہے۔
-
مغربی تہذیب و تمدن کا پہلا ہدف، فیملی سسٹم نظام کی تباہی ہے، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام شیخ محمد یعقوب بشوی نے گلگت کی مرکزی امامیہ جامع مسجد میں نمازِ جمعہ سے پہلے مؤمنین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مغربی تہذیب و تمدن کا پہلا ہدف، فیملی سسٹم نظام کی تباہی ہے۔
-
حجت الاسلام تراشیون:
مغربی تہذیب کا تعلیمی اسٹرکچر خاندانی نظامِ زندگی کے ضرر میں ہے
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: مادی نقطۂ نظر سے ماں بننے والی عورت کو کتوں اور بلیوں کی پرورش کرنے والی عورت سے کم امکانات اور فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ انسانی تعلقات میں، مغربی تہذیب نے انسانوں کے لیے خاندانی دائرہ کار میں جو ڈھانچہ ترتیب دیا ہے وہ سب خاندانی نظام کے لیے نقصان دہ ہیں۔
-
ویلنٹائن ڈے؛ برائی سے بچنے کیلئے برائی کو برا جاننا ضروری، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ مغربی تہذیب اور مغربی طرز تعلیم نے تعلیم اور آرٹ کے نام پر مسلمانوں سے ان کا قومی اور ملی تشخص، زبان و لباس چھین کر انہیں ترقی اور ماڈرن انفارمیشن ٹیکنالوجی میں غرق کرکے ان کے سر و صورت اور لباس کی تراش و خراش کو اوج سریا تک ہی پہنچا دیا ہے! اس پرستم بالائے ستم مغربی تہذیب کی ایک اور عطا کردہ اظہار محبت کا دن 14 فروری ویلینٹائن ڈے اللہ کی پناہ۔