حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ نعیمیہ، اسلام آباد کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر اور جماعت اہل حرم کے سربراہ علامہ مفتی گلزار احمد نعیمی سے ملاقات کی۔
حوزہ / مفتی گلزار احمد نعیمی نے کہا: حرمین شریفین پر حملے سے متعلق پھیلائی جانے والی اطلاعات اور سوشل میڈیا پر جاری بحث کے حوالے سے تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے۔
حوزہ / عرب ممالک میں جس طرح امریکی اڈے بنائے گئے اور انہیں اسلامی جمہوری ایران کے خلاف استعمال کیا گیا، اس طرح تو شاید ان ممالک نے بھی نہیں سوچا ہو گا۔