مقالات و مضامین
-
امام موسی کاظم علیہ السلام
حوزہ|آپ کی 35 سالہ امامت کے دوران بنی عباس کے خلفاء منصور دوانقی، ہادی، مہدی اور ہارون رشید بر سر اقتدار رہے۔ منصور دوانقی اور مہدی عباسی کے دور خلافت میں آپ نے کئی مرتبہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور آخر کار 183ھ کو سندی بن شاہک کے زندان میں جام شہادت نوش کیا اور منصب امامت آپ کے فرزند امام رضا علیہ السلام کی طرف منتقل ہوگیا۔
-
رہبر معظم کے قرآنی افکار کے موضوع پر منعقد ہونے والی کانفرنس کے عنوان سے پالیسی ساز کونسل کا اجلاس
حوزہ/ اس کانفرنس کی بین الاقوامی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر بشوی نے کہا کہ بین الاقوامی کمیٹی اب تک 18 ممالک سے 21 زبانوں میں 250 مضامین تیار کرنے میں کامیاب ہو چکی ہے۔ میری ڈاکٹر عباسی کو تجویز ہے کہ ایک آزاد اور مستقل بین الاقوامی کمیٹی بنائی جائے۔ مختلف ممالک میں المصطفیٰ کے نمائندوں کو اس ملک میں اس کانفرنس کا انعقاد کرنا چاہیئے۔ بین الاقوامی کمیٹی کے مضامین کی ڈیڈ لائن میں توسیع کرے تو بہتر ہوگا۔
-
" آداب ملاقات " چہاردہ معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں
حوزه/ ملاقات کے مختلف طریقے ہیں ان میں مصافحہ، معانقہ اور تقبیل جیسے طریقے سرفہرست ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ مصافحہ، معانقہ اور تقبیل کسے کہتے ہیں؟ ان کو عمل میں کیسے لائیں؟
-
فلسطین کے حالات کا جائزہ
حوزه/ خداوند متعال نے ہر دور اور ہر صدی میں اپنے بندوں کی ہدایت اور انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے رسول بھیجے اور کاروان ہدایت کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ختم نبوّت کے بعد امامت کو اس سے متصل فرمایا تاکہ انسانی معاشرہ ایک لمحے کے لئے بھی بغیر ہادی و رہنما کے نہ رہے۔
-
زین العابدین علیہ السلام کا صبر و استقلال اور ہمارے لئے دعوت فکر و عمل
حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام کی ذمہ داری کربلا کا حادثہ رونما ہونے، سید الشہداء امام حسین علیہ الصلوۃ و السلام کے شہید کئے جانے کے بعد آپؑ کے سپرد ہوا۔ اب تک کی جو ذمہ داری امام حسنؑ اور پھر امام حسینؑ کے کاندھوں پر تھی وہ امر امام زین العابدینؑ کے سپرد ہوگئی۔آپؑ کی پوری زندگی کا بنیادی مقصد اور اصل موقف الٰہی مقصد کی تکمیل میں اپنے چچاؑ اور باباؑ کی طرح سعی و کوشش فرما رہے تھے۔
-
امام خامنہ ای مدظلہ کے قرآنی افکار کی بین الاقوامی کانفرنس کے ڈائریکٹر:
امام خامنہ ای مدظلہ کی تفسیری روش، معاشرے کے تمام افراد کیلئے نمونہ عمل ہے، حجت الاسلام استاد رضائی اصفہانی
حوزہ/ امام خامنہ ای مدظلہ کے قرآنی افکار کی بین الاقوامی کانفرنس کے ڈائریکٹر نے کہا کہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای مدظلہ کی تفسیری روش، معاشرے کے تمام افراد کیلئے بہت ہی جامع اور عملی نمونہ ہے۔
-
جی سی یونیورسٹی حیدرآباد میں منعقدہ انٹرنیشنل سیرت النبی (ص) کانفرنس پر ایک تجزیاتی رپورٹ
حوزہ/ اسلامک اکیڈمک فورم کے زہر اہتمام جی سی یونیورسٹی حیدرآباد میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے دانشوروں کی موجودگی میں دو روزہ بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس 14 اور 15 فروری 2022ء کو منعقد ہوئی۔
-
شہادت صدیقۂ کبری(س):
شانِ حضرت فاطمہ زہرا(س)؛ تفسیرِ ان اللہ یرضٰی لرضاھا ویغضب لغضبھا میں
حوزہ/ رسول خدا(ص)کی یہ حدیث کہ فاطمہ(س) کے ناراض ہونے سے خدا ناراض اور فاطمہ(س)کے خوش ہونے سے خدا خوش ہوتا ہے،یہ ایک مشہور و معروف حدیث ہے جو شیعہ سنی کی اکثر مستند کتابوں میں موجود ہے۔
-
کشمیریوں کو ذہنی مریض بننے سے بچائیے!
حوزہ/ پچھلے کئی ہفتوں سے کشمیر میں افواہوں کے بازار نے مکینوں کا چین چھین لیا ہے۔ لگتا ہے کہ کوئی طاقت کشمیری عوام کو مستقل عذاب میں مبتلا رکھ کے ان کو ذہنی مریض بنانا چاہتی ہے۔