مقتدیٰ الصدر
-
مقتدیٰ الصدر کی عراقیوں سے امریکی سفارت خانے کی جانب بڑھنے کی درخواست
حوزہ/ سید مقتدی الصدر کے ایک قریبی شخص نے امریکی سفارت خانے کو بند کرنے کی درخواست پر حکومت کی خاموشی پر عراقیوں سے بغداد میں امریکی سفارت خانے کی طرف بڑھنے کا درخواست کی۔
-
ایران اور عراق کے درمیان تمام زمینی اور فضائی سرحدیں بند
حوزہ/ عراق میں حالیہ چند گھنٹوں کے دوران متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بد امنی پھیل گئی ہے، اسی وجہ سے ایران اور عراق کی زمینی اور فضائی سرحدیں بند کر دی گئیں ہیں اور اس کے نتیجے میں آج شام سے تمام سرحدوں پر ایرانی زائرین کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔
-
مقتدیٰ الصدر نے عراق کی سیاست کو خیرباد کہہ دیا
حوزہ/سید مقتدیٰ الصدر نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوبارہ عراق کی سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔
-
عراق کے صوبۂ بابل میں مہدویت کے جھوٹے دعویداروں کا دفتر بند کر دیا گیا
حوزہ/عراقی عوام نے الصرخی منحرف تحریک کے حامیوں کی جانب سے اہل بیت علیہم السلام کی توہین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس منحرف تحریک کے دفتر کو آگ لگا دی ہے۔
-
عراق میں پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان/ مقتدیٰ الصدر کی قیادت والا اتحاد الصدر گروپ سب سے آگے
حوزہ/مقتدی الصدر کی قیادت والا اتحاد الصدر گروپ تہتر نشستوں کے ساتھ پارلیمنٹ میں بدستور سب سے آگے ہے۔عراق کے الیکشن کمیشن نے اکیاون روز کے بعد دس اکتوبر کو ہونے والے ملک گیر پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
-
عراق الیکشن میں مقتدیٰ الصدر کی پارٹی کو برتری، ابھی بھی ووٹوں کی گنتی جاری
حوزہ/ عراق کے الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق ملک میں پارلیمانی انتخابات میں 329 سیٹوں کے لیے مقتدی الصدر کی پارٹی 73 سیٹوں سے آگے چل رہی ہے ۔
-
مقتدیٰ الصدر نے عراقیوں سے فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کا مطالبہ کیا/"مظاہرین امریکہ اور اسرائیلی پرچموں کو نذر آتش کریں"
حوزہ/عراق میں الصدر تنظیم کے رہنماء نے ہفتے کے روز عراقیوں سے فلسطین اور القدس کی حمایت میں سڑکوں پر نکلنے اور فلسطینی پرچم بلند کرنے کا مطالبہ کیا۔