حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے امام جماعت کے قرائت نماز میں غلطی کرنے پر مقتدی کی ذمہ داری کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔