مقدسات کی توہین
-
سوئیڈن کی طرف سے مقدسات کی توہین کا جواز مسلمانوں کی توہین ہے، سنی عالم دین مولوی رستمی
حوزہ/ سنندج کردستان کے سنی عالم دین اور امام جمعہ نے کہا کہ جس عمل کا سوئیڈش نے جواز پیش کیا ہے وہ دنیا میں بسنے والے کئی ارب مسلمانوں کی توہین اور بے احترامی کا باعث ہے۔
-
غلام محمد شاکری:
امام خمینی (رہ) اب بھی زندہ ہیں
حوزہ / غلام محمد شاکری صاحب نے حالیہ واقعات کے تناظر میں " امام خمینی (رہ) اب بھی زندہ ہے" کے عنوان پر ایک تحریر لکھی ہے۔
-
حکومت آذربائیجان، لوگوں کے دینی جذبات کا احترام کرے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم نے کہا: جمہوریہ آذربائیجان سے توقع ہے کہ وہ لوگوں کے دینی جذبات کا احترام کرتے ہوئے مقدسات کی توہین پر معذرت کرے گی۔
-
جو دوسروں کے مقدسات کی توہین کرے مکتب اہلبیت کے نمک خواروں سے اس کا کوئی تعلق نہیں، مولانا میر قائم عابدی
حوزہ/ جو دوسروں کے مقدسات کی توہین کرے مکتب اہلبیت کے نمک خواروں سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے اسی طرح ہمارے مقدسات، جو ساری دنیا کے لیے مقدس ہیں اس کی بھی توہین ہم برداشت نہیں کرسکتے ہیں لیکن ہم تحریر کا جواب، تحریر سے، زبان کا زبان سے اور ہتھیار کا ہتھیار سے دیتے ہیں جیسے داعش کو ہم نے مکت مسلمہ کے تعاون سے خوب مزا چکھایا لیکن کسی بھی حال میں کوئی شیعہ کسی کو گالی نہیں بک سکتا ہے ہاں سامراج کا آلہ کار شیعہ کے بھیس میں کچھ کرے تو شیعہ اس سے بیزار ہیں۔
-
فرقہ واریت، تکفیریت اور مقدسات کی توہین ہونے والے مواد کو روکا جائے و حکومت اس پر پابندی لگاۓ، متحدہ علماء بورڈ پنجاب
حوزہ/ بورڈ کے تمام اراکین کی یہ کوشش ہے کہ ہر وہ مواد جس سے فرقہ واریت یا تکفیریت یا ایک دوسرے کے مقدسات کی توہین ہو، چاہے مواد کتاب کی شکل میں ہو یا مقالہ کی صورت میں ہو یا گفتگو و تقریر یا جو بھی صورت میں ہو سوشل میڈیا پہ ہو یا کہیں اور مقام پر ہو، اس کو روکا جائے اور حکومت سے اس پر پابندی لگوائی جائے۔
-
آزادی بیان کے نام پر ہمارے مقدسات کی توہین، کسی صورت میں برداشت نہیں، شیخ الازہر احمد الطیب
حوزہ/ شیخ الازهر نے رسول اکرم (ص) کی توہین کی مذ٘ت کرتے ہوئے اس عمل کو ناقابل قبول قرار دیا۔