حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: قرآن، انسان کی رہنمائی کے لیے بہترین رہنماء ہے۔ قرآن سے وابستہ رہ کر ھم اپنی مشکلات کا حل تلاش کر سکتے ہیں۔