مقدمہ
-
اسرائیل غزہ میں قحط کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے: جنوبی افریقہ
حوزہ/ جنوبی افریقہ کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں ایک کیس دائر کیا ہے، جس کے شواہد سے ثابت ہوتا ہے کہ تل ابیب غزہ میں قحط کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ:
سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد سے متعلق مسجد کمیٹی کی اپیل مسترد کر دی
حوزہ/ سپریم کورٹ نے متھرا میں واقع شاہی عیدگاہ مسجد کو شری کرشنا کی نام نہاد جائے پیدائش قرار دینے سے متعلق کچھ دائیں بازو کی ہندو تنظیموں کے تنازعہ سے متعلق مسجد کمیٹی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ کیس میں 73 امریکیوں سمیت 97 افراد کے خلاف چارج شیٹ
حوزہ/ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ کیس میں 73 امریکیوں سمیت 97 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے جن میں 73 امریکی اہلکار ہیں، اس دہشت گردانہ حملے میں 9 ممالک نے مدد کی تھی۔
-
وحدت لیگل ونگ کی جانب سےحضرت امام مہدی ؑ کے گستاخ ملعون احسن باکسر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست جمع
حوزہ/ لاہور میں حضرت امام مہدی ؑ کی شان اقدس میں بدترین انداز میں گستاخی کرنے والے ملعون احسن باکسر کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کی درخواست جمع کروادی ہے ۔
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں 73 افراد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں 73 افراد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے، امریکہ کے سابق صدر ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ اور سابق امریکی وزیر خارجہ ’مائیک پومپیو‘ بھی بین الاقوامی قانون کی زد میں ہیں۔
-
یہودیوں پر تنقید کیوں کی۔۔.؟ برطانیہ میں مسلم خاتون پولیس افسر پر مقدمہ
حوزہ/ برطانوی پولیس نے اپنی ہی خاتون مسلم افسر پر نسل پرستی کے الزام میں معطل کردیا گیا۔
-
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد سے متعلق تمام مقدمے بند کرنے کا فیصلہ کیا
حوزہ/ ہندوستان میں سپریم کورٹ نےسال 1992 میں ایودھیا میں واقع بابری مسجد کی شہادت کے بعد اس ریاست اور دیگر ریاستوں کے اوپر توہین عدالت کے تمام مقدمات بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
متنازع تقریر کے الزام میں علامہ شہنشاہ نقوی کے خلاف مقدمہ، علامہ عارف واحدی کی بھرپور مذمت
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا ہے کہ ہم معروف خطیب علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کے خلاف تکفیری عناصر کی مہم جوئی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، چند سال قبل کے ایک وڈیو کلپ کو بہانا بنا کر فرقہ وارانہ پروپیگنڈہ کے ذریعہ وطن عزیزکی پرامن فضا کو مکدر کرنے کی جو سازش کی جارہی ہے وہ بلاجواز، کھلی زیادتی اور انتہائی قابل مذمت ہے۔
-
نیو ممبئی، حوزہ علمیہ امام صادق (ع) کا وسیم رضوی کی مذمت و حکومت ہندوستان سے گرفتاری کا مطالبہ
حوزہ/ ہم اراکین، اساتید و طلاب حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام واشی نیو ممبئی وسیم شیطان کے اس بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسکو گرفتار کرکے اس پر توہین قرآن مجید کا مقدمہ چلایا جائے۔
-
اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف سی بی آئی جانچ شروع
حوزہ/ سی بی آئی نے اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف اتر پردیش میں وقف املاک کو غیر قانونی طور پر خرید وفروخت اور منتقل کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔