ملت افغانستان
-
طالبان کی حلف برداری افواہ ثابت ہوئی
حوزہ/ طالبان نے اس سے قبل کی اطلاعات کو مسترد کیا کہ افغان کابینہ کا افتتاح 11 ستمبر کو ہونا تھا اور اسے ایک افواہ قرار دیا۔
-
افغانستان کے شیعہ مسلمانوں کو نئی طالبان حکومت کے قیام پر اعتراض ہے
حوزہ/ افغانستان کے شیعہ علماء کی کونسل کا کہنا ہے کہ طالبان کی عبوری کابینہ کی تشکیل ملکی عوام کی توقعات کے خلاف ہے۔
-
پریس ٹی وی پر ایک سینئر طالبان ممبر کے ساتھ واضح اور چیلنجنگ گفتگو
حوزہ/ طالبان گروپ کے ایک سینئر ممبر کے ساتھ پریس ٹی وی کا چیلنجنگ انٹرویو پریس ٹی وی کے بین الاقوامی نیٹ ورک پر نشر ہوا۔ جسمیں طالبان اور داعش کے درمیان فرق اور دیگر مذاہب کی تکفیر، اور داعش کے بارے میں گروپ کے نظریہ کے بارے میں بھی سوالات شامل کیا گیا۔
-
اخوت اسلامی کونسل افغانستان کے سربراہ کا آیت اللہ اعرافی کے خط کا جواب
حوزہ / مولوی حبیب الله حسام نے کہا: ملت افغانستان متحد ہوکر استعمار ،عالمی استکبار اور ان کے آلہ کاروں کی نابودی تک ملت ایران کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
امریکہ افغانستان میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے،مغربی افغانستان کی علماء کونسل کے چیئرمین
حوزہ / افغانستان ، مولوی صالح نے ملک میں جاری جنگ کا ایک اہم مسئلہ امریکیوں کی موجودگی کو قرار دیا اور کہا کہ :امریکہ افغانستان میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے ، ہمیں غیر ملکیوں سے افغانستان میں امن و سلامتی کی توقع نہیں کرنی چاہئے۔