-
آیت اللہ شہید سید باقر الصدر کی 41 ویں برسی؛
شہید مظلوم سید باقر الصدر کے انقلابی افکار آج بھی ملت عراق اور امت مسلمہ کے لیے عظیم سرمایہ، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد باقر الصدر حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے انقلابی افکار ان کے خلوص اور للہیت سے بہت زیادہ متاثر تھے اور آپ انقلاب اسلامی اور حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے پر زور حامیوں میں سے تھے آپ نے صدامی آمریت کے خلاف قیام کیا اور آپ کی بہن شہیدہ سیدہ آمنہ بنت الہدیٰ جو خود اجتہاد کے درجہ پر فائز عالمہ اور فاضلہ شخصیت تھیں انہوں نے بھی آپ کے مشن اور تحریک کو آگے بڑھاتے ہوئے صدام کے جرائم اور اسلام دشمن اقدامات کی مخالفت کی اور راہ خدا میں شہادت پاٸی۔
-
عراقی پارلیمنٹ کے نمائندہ:
عراق میں امریکی مداخلت برداشت نہیں کریں گے اور نہ ہی عراق کو کبھی امریکہ کی ریاست بننے دیں گے
حوزہ / محمد کریم البلداوی نے کہا: ملت عراق، عراق میں امریکی سیاست کو قبول نہیں کرتی اور اس کی ہرگز اجازت نہیں دیتی کہ عراق امریکہ کی ریاست میں تبدیل ہو جائے۔
-
ملت عراق جدید حکومت کے قیام کی منتظر ہے,امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا: نئے وزیراعظم کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے۔انہیں قبل از وقت انتخابات کرانے اور جلد اپنی نئی کابینہ تشکیل دینے پر توجہ دینی چاہئے۔
-
عراق جدید امریکی فوجی اڈوں کی تشکیل پر راضی نہیں ہے،امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قپانچی نے کہا: ممکن نہیں ہے کہ ہم آج یا کل اسرائیل کو تسلیم کریں کیونکہ فلسطین ایک اعتقادی مسئلہ ہے اور یہ حکمرانوں کا مسئلہ نہیں ہے۔