ملت فلسطین
-
حجت الاسلام والمسلمین بوشہری:
ملت فلسطین کی حمایت کبھی ترک نہیں ہو گی
حوزہ / ایران کے شہر بوشہر کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری نے کہا: غزہ کے مظلوموں کی حمایت کبھی ترک نہیں ہو گی۔ رہبر انقلاب اسلامی کے بقول انشاء اللہ فتح ملت فلسطین کی ہی ہو گی۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
غاصب صہیونی ملت فلسطین کو شکست دینے کی آرزو قبر میں لے کر جائیں گے
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا: ہم ملت فلسطین کو کہتے ہیں کہ آج شیعہ و سنی حتی کہ مسیحی بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور وہ غاصب صہیونیوں کے مقابلے میں متحد ہیں۔
-
امام جمعہ منامہ، بحرین:
مقاومتی محاذ ملتِ فلسطین کی نمائندگی کرتا ہے
حوزہ / بحرین کے دارالحکومت منامہ کے امام جمعہ نے کہا: مقاومتی محاذ کے مجاہدین کا تعلق ملت فلسطین سے ہے اور غاصب صہیونیوں سے اپنی سرزمین کے لئے جنگ کرنا ان کا جائز حق ہے۔
-
آیت اللہ محمد رضا ناصری:
حقوق بشر کے علمبرداروں نے امریکہ اور اسرائیل کے جرائم پر اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں
حوزہ / ایران کے شہر یزد کے امام جمعہ نے کہا: حقوق بشر کے علمبرداروں نے امریکہ اور اسرائیل کے جرائم کے سامنے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور انہیں غزہ میں امریکہ اور اسرائیل کے جرائم نظر نہیں آتے۔
-
حکومت عراق:
مسجد الاقصی پر اسرائیل کا حملہ وحشیانہ اقدام ہے
حوزہ / حکومت عراق نے مسجد الاقصی پر غاصب صہیونیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
ملت فلسطین اور قدس کا دفاع اولین ذمہ داری ہے
حوزہ / مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما ابو شریف نے کہا ہے کہ ملت فلسطین کے حقوق کا دفاع اور قدس شریف کی آزادی جہاد اسلامی فلسطین کی اولین ذمہ داری ہے۔
-
امام جمعہ برازجان:
ملت فلسطین نے راسخ ایمان اور محکم عزم و ارادہ کے ساتھ غاصب صہیونی حکومت پر فتح حاصل کی
حوزہ / ایران کے شہر برازجان کے امام جمعہ نے کہا: ملت فلسطین نے راسخ ایمان اور محکم عزم و ارادہ کے ساتھ غاصب صہیونی حکومت پر فتح حاصل کی ہے اور سب نے دیکھا کہ غاصب صہیونی حکومت کا فولادی گنبد بھی اسے شکست سے نہیں بچا سکا۔
-
122 بحرینی علماء کا بیت المقدس کی حمایت کا اعلان
حوزہ/ بحرین کے علماء نے ایک بیانیہ صادر کر کے ملت فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
آیت اللہ سید محسن حکیم ملت فلسطین کے حامی تھے، سید عمار حکیم
حوزہ/ العراقیون الائنس کے سربراہ سید عمار حکیم نے آیت اللہ سید محسن حکیم کی برسی کی مناسبت سے بیان جاری کیا ہے۔