۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۴ شوال ۱۴۴۵
|
May 3, 2024
ملت کا سرمایہ
کل اخبار: 1
-
سید خادم حسین کربلائی ہماری ملت کا سرمایہ تھے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے پاکستان کے شہر اٹک کی معروف مذہبی و سماجی شخصیت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا: مخلص قوم، مجاہد ملت شیعہ علماء کونسل ضلع اٹک کے سرپرست اور بزرگ شیعہ راہنما جناب سید خادم حسین کربلائی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات سے سے ایک ایسا خلا پیدا ہوا جس کا پر ہونا بہت ہی مشکل ہے۔