حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے باجوڑ میں ورکرز کنونشن میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔