ملکی سالمیت
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری؛
پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کے آثار بہت کم نظر آرہے ہیں
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم 2 مافیاز کے ایسے اشتراک کا نام ہے جس نے گزشتہ ڈیڑھ سالہ دور حکومت کے دوران عوام کو شدید مہنگائی کے چنگل میں جکڑے رکھا کہ کئی افراد کو فاقوں اور غربت سے تنگ آ کر اپنے اہل خانہ سمیت خودکشی کرنی پڑی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
تکفیری ٹولہ ملکی سالمیت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل نے خیرپور میرس میں علماء و ذاکرین کانفرنس میں شرکت اور خطاب کیا۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
پاکستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی عوام کے لیے تشویش کا باعث بن رہی ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: ملک پاکستان میں بڑھتی خوئی سیاسی کشیدگی عوام کے لیے تشویش کا باعث بن رہی ہے۔ آئین کی بالا دستی اور قانونی کی حکمرانی ہی سے تمام مسائل کا حل ممکن ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
ملک میں مذہبی و سیاسی انتشار، اختلافات یا جنگ و جدال کا ماحول بنانا کسی طور پر بھی اس ملک کے مفاد میں نہیں ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے ضلعی ورکرز کنونشن راولپنڈی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورکرز کنونشن منعقد کرنا کارکنوں کے لیے حوصلہ افزاء اقدام ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کی وفد کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات / ملکی سالمیت اور قومی خودمختاری پر مکمل حمایت کا اعلان
حوزہ / چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔
-
علامہ سید ناظر عباس تقوی کا قم المقدسہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب:
پاکستان میں بعض تکفیری عناصر فرقہ واریت کو ہوا دے کر ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے کے دوران شہر قم المقدسہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی نے ملک میں ہمیشہ اتحاد بین المسلمین کے لئے عملی ااقدامات اٹھائے ہیں۔
-
عزاداری اور عزاداروں پر پابندی قابل قبول نہیں ہے،اپنے قومی حقوق کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
حوزہ/ مرکزی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان نے قائم بھروانہ جھنگ میں اہم پریس کانفرنس کے دوران کہا: قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی جیسی معتبر شخصیت اور وحدتِ امت مسلمہ کے علمبردار کی جماعت پر پابندی سمجھ سے بالاتر ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر سٹی میہڑ میں پرامن احتجاجی ریلی کا انعقاد
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر ملک گیر مشترکہ تنظیموں کی طرف سے پر امن احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
-
سیاست کے میدان میں ہماری باشعور خواتین کا آگے بڑھنا وطن عزیز کی سالمیت اور بقا کے لیے لازمی امر ہے، محترمہ تحسین شیرازی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کسی بھی ملک و قوم کی ترقی میں خواتین کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔