تصاویر/ جامعہ عروۃ الوثقی لاہور پاکستان میں اربعین کی مناسبت سے ملک گیر اربعین اجتماع منعقد ہوا جس میں علمائے کرام سمیت مختلف مذاہب کے پیروکاروں نے بھرپور شرکت کی۔
حوزہ/ اربعین امام حُسین علیہ السّلام کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع جامعہ عروۃ الوثقی لاہور میں منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام سمیت تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے عاشقین امام نے بھرپور شرکت…