حوزہ/ ملک یار محمد ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام بین المذاہب مکالمہ اور عالمی امن کانفرنس میں ڈاکٹر سید محمود مدنی بجستانی نے آن لائن خطاب کیا۔