ملی یکجہتی کونسل
-
علامہ عارف حسین واحدی ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر مقرر
حوزہ/ اسلامی تحریک پاکستان کے رہنما علامہ عارف حسین واحدی کو ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مرکزی نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
ہم مظلوم کے حامی تھے، ہیں اور رہیں گے
حوزہ/ سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: ملی یکجہتی کونسل کے پلیٹ فارم سے تمام مکاتب فکر کا ایک ساتھ مل بیٹھنا عالمی شیطانی قوتوں کو ایک بہت بڑا پیغام ہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے رہنماؤں کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات اور گفتگو
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے رہنماؤں نے قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات کی اور مختلف امور پر گفتگو کی ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
مسالک کے درمیان نفرتیں اور انتشار پھیلانے والے درحقیقت امتِ مسلمہ کے دشمن ہیں
حوزہ / پاکستان کے شہر پشاور میں ملی یکجہتی کونسل خیبر پختونخواہ کی طرف سے "تحریک آزادی فلسطین میں امت مسلمہ کا کردار" کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
علمائے پاکستان؛ ترمیمی بل کو پہلے ملی یکجہتی کونسل اور اسلامی نظریاتی کونسل میں لانا چاہیئے
حوزہ/ ڈیرہ مراد جمالی میں علمائے کرام کے کانفرنس میں مقررین نے کہا کہ ترمیمی بل کو اسمبلی میں لانے سے پہلے ملی یکجہتی کونسل اور اسلامی نظریاتی کونسل میں لانا چاہیئے تھا، تاکہ بل متنازعہ کی بجائے تمام مسالک کے علماء کے نقطہ نظر کے مطابق ہوتا۔
-
کوئٹہ؛ ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے زیر اہتمام اسرائیل بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، سنی شیعہ علماء کا خطاب
حوزہ/ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غاصب اور جعلی ریاست ہے جسے دنیا کے غیرت مند مسلمان اور اقوام عالم تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ عرب حکمران اگر بیت المقدس اور قبلہ اول کا سودا کرتے ہوئے امت مسلمہ سے خیانت کے مرتکب ہو رہے ہیں تو یہ ان ممالک کے عوام کا فیصلہ نہیں ہے بلکہ غیر منتخب غیر جمہوری اور ناجائز حکمرانوں کا فیصلہ ہے جو اسرائیل اور امریکہ کے سامنے سجدہ ریز ہو چکے ہیں۔
-
اسلام دشمن قوتوں کے عزائم ناکام بنانے کے لیے انٹرنیٹ ٹیکنالوجی سے استفادہ انتہائی ضروری ہے، مظاہر شگری
حوزہ/ ففتھ جنریشن وار کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں اپنے آپ کو جدید مہارتوں سے لیس کرنا ہو گا۔اسلام دشمن قوتوں کے عزائم ناکام بنانے کے لیے انٹرنیٹ ٹیکنالوجی سے استفادہ انتہائی ضروری ہے۔ ہتھیار استعمال کرنے کے لیے محض ہدف کی نشاندہی کافی نہیں بلکہ حقیقی دشمن سے آگاہی بھی ضروری ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام ملک گیر رحمت اللعالمین وحدت کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام ملک گیررحمت اللعالمین وحدت کانفرنس کا انعقاد4نومبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔