۷ مهر ۱۴۰۳ |۲۴ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 28, 2024

ممبئی شیعہ خوجہ جامع مسجد

کل اخبار: 1
  • اللہ کو ناراض کر کے دوسرے کو خوش نہ کرو: مولانا سید احمد علی عابدی 

    اللہ کو ناراض کر کے دوسرے کو خوش نہ کرو: مولانا سید احمد علی عابدی 

    حوزہ/ ممبئی شیعہ خوجہ جامع مسجد کے امام جمعہ نے کہا: رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ سلم نے مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ الصلوۃ والسلام کو وصیت فرمائی اے علی! یقین کا تقاضا یہ ہے کہ اللہ کو ناراض کر کے کسی دوسرے کو خوش مت کرو، جو بات کرو، دیکھو خدا کی خوشنودی ہے یا نہیں، مخلوق کی خوشنودی کی خاطر اللہ کو ناراض مت کرو اور جو اللہ نے تم کو دیا ہے تم اللہ کی دی ہوئی چیز پر دوسروں کی تعریف نہ کرو۔