مناجات
-
ویڈیو/ شہید سید صفی الدین کی شہادت سے پہلے امام زمانہ (ع) سے مناجات
حوزہ/حزب اللہ لبنان کے رہنما شہید سید صفی الدین نے شہادت سے پہلے امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف سے کیسی مناجات کیں؟
-
رحمت خدا چاہئے تو ایک دوسرے پر رحم کریں: ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ حجت الاسلام ول المسلمین ڈاکٹر رفعی نے کہا: اگر رحمت خدا چاہیے تو ایک دوسرے پر رحم کرو، لوگوں کے ساتھ مروت اور رحم دلی کے ساتھ پیش آؤ، اگر لوگ ایک دوسرے کے ساتھ، حکام اور بینک کے مالکان لوگوں کے ساتھ، ڈرائیور مسافر کے ساتھ، شوہر اپنی بیوی کے ساتھ رحم دلی کے ساتھ پیش نہیں آئیں گے تو رحمت خدا بھی ان کے شامل حال نہیں ہوگی۔
-
شہید ڈاکٹر مصطفٰی چمران کی مالک سے مناجات اور ان کا سوز جگر
حوزه/ جنوبی لبنان کے مالک اشتر کربلائے خوزستان کے علمدار کے بارے میں انسان کہے تو کیا کہے لکھے تو کیا لکھے ۔ شک نہیں کہ علی اور حسین علیھما السلام کی راہ چلنے والوں کی شخصیت کی تصویر کشی مادی کلمات اور دنیاوی معیاروں کے مطابق ممکن ہی نہیں ہے۔
-
کربلائے معلی میں "مناجات امام سجاد علیہ السلام" کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ کربلائے معلی امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے نویں بین الاقوامی کانفرنس "مناجات امام سجاد علیہ السلام" کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی ممالک کے محققین کی شرکت کی۔
-
دو گرانبہا کتابوں "مناجات و کلمات قصار امیرالمومنینؑ" کی ہو بہو "Real Manu Script" اشاعت
حوزہ/ عید غدیر کے پرمسرت موقع پر انٹرنیشنل میکروفلم نورسینٹر نے دو نفیس اور گرانقدر نسخوں کی ہوبہو (Real Manu Script) اشاعت کی ہے۔
-
قم المقدسہ میں علامہ راجہ ناصر اور دیگر مریضوں کی صحت یابی کیلئے دعا و مناجات
حرم کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ سلام الله علیہا کے جوار میں مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین حضرت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، اور دیگر مریض مومنین و مومنات کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا و مناجات کا اہتمام کیا گیا، جس میں کافی تعداد میں اساتید، علماء اور طلاب حوزہ علمیہ قم نے شرکت کی۔