حوزہ / ایران کے شہر قزوین کے امام جمعہ نے کہا: دین اسلام نے تاکید کی ہے کہ حقیقی کامیابی حاصل کرنے کا رستہ صرف صداقت اور سچائی ہے۔