منبر حسینی
-
منبر حسینی سے شبہات پیدا کرنے والوں کے نام:
الفاظ اور عقیدت کا کھیل
حوزہ/ان عالم نماؤں کو اپنے نام کے ساتھ آئمہ طاہرین علیہم السّلام کے القابات لگنے سے کوئی تکلیف نہیں ہوتی، لیکن جیسے ہی انقلابِ اسلامی یا انقلاب سے مربوط کسی شخصیت، تنظیم یا نظریہ کی بات آتی ہے تو یہ طبقہ، ہائے اسلام اور ہائے عزاداری اور ہائے کربلا کی آوازیں بلند کرنا شروع کر دیتا ہے۔
-
منبر حسینی سے پیغام عمل بیان کیا جائے، پروفیسر ڈاکٹر حیدر حسینی
حوزہ/ نوجوان نسل ملک و قوم کے لیے مستقبل ہی نہیں بلکہ معاشرے کی تعمیر و تشکیل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ کسی بھی قوم و قبیلہ کا سرمایہ و اثاثہ نوجوان ہی ہوا کرتے ہیں۔ جب کسی قوم نے ترقی کے زینے عبور کیے ہیں تو مرکزی کردار نوجوان ہی رہا ہے۔
-
اصلاح منبر،معاشرہ اور عملی تقاضے
حوزہ/ منبر،محراب سے افضل ہے۔ جبکہ معاشرے میں محراب میں کھڑے ہونے والےکی شرائط کو سامنے رکھ کر بال کی کھال اتاری جاتی ہے۔ لیکن منبر کو بلا شرط مکمل آزاد رکھا ہوا ہےجو مرضی آئے اور جو مرضی کہے۔
-
منبر حسینی سے فلسفہ شہادت امام حسین (ع) اور فضائل و مصائب اہلبیت (ع) بیان کئے جائیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ محرم الحرام میں منبر حسینی سے فلسفہ شہادت امام حسین (ع) اور فضائل و مصائب اہلبیت (ع) بیان کیے جائیں ایسی کوئی بات نہ کی جائیے جس سے امن امان کا مسئلہ بنے حکومت ایسے لوگوں کو جو امن پسند ہیں فور شیڈول سے نکالنے کے لیے فوری اقدام کرے۔
-
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کے متولی:
منبروں سے دینی عقائد کو بلاخوف و خطربیان کرنے کی ضرورت ہے، حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ خطبا کو چاہئے کہ منبروں سے دین کے حقائق کو پوری قوت کے ساتھ بیان کریں اور معاشرے میں امید و لولہ انگیززندگي کی تقویت کريں۔
-
منبر حسینیؑ سے شیعوں کے درمیان موجود اختلافات کو بیان نہ کیا جائے، آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی
حوزہ/ منبر سے ایسے خوابوں اور خیالی واقعات کو بیان کرنے سے پرہیز کیا جائے کہ جو منبر کے تشخص و شہرت کو نقصان پہنچنے کا باعث بنتے ہیں اور ان سے اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ منبر ایک بے فائدہ نشریاتی وسیلہ ہے کہ جو سامعین کی ثقافت اور ذہنی بلندی سے مطابقت نہیں رکھتا۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں مبلغین و خطباء منبر حسینی کا خصوصی وفد
حوزہ/ مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی نصیحتوں میں فرمایا کہ جو مجلسیں برپا ہوتی ہیں چاہےانجمن ہے یا صاحب مجلس وہ ایسی چیزیں وہاں تقسیم کریں کہ جس سے بچوں کو ہم مجلسوں میں لائیں تاکہ بچپن سے ہی ان کے سینوں میں حسین ؑ حسین ؑ محفوظ ہو جائے۔
-
منبر حسینی پیغامات کے نشر سے مخصوص ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ امام بارگاہ معصومین علیہم السلام کی فرمائشوں کو پورا کرنے کی جگہ ہے یہاں لوگ سیرت اہلبیتؑ سے آشنا ہوں، فضائل اہلبیتؑ سے آگاہ ہوں ، فقہ اہلبیت ؑ سے واقف ہوں، امام بارگاہ کا مقصد تعلیمات اہلبیتؑ کا زندہ کرنا ہے۔ اسی طرح منبر کا مقصد بھی انہیں پیغامات کو بیان کرنا ہے ۔ اگر منبر سے ان سے ہٹ کر گفتگو ہو اور ذاتیات شامل ہوجائیں تو شکل و صورت میں تو منبر ہو گا لیکن امام سجادؑ کی حدیث کی روشنی میں صرف لکڑی کہلائے گا۔
-
منبر حسینی ایک عظیم و مقدس مدرسہ ہے منبر حسینی سے تمسک اور اسکی برکت سے ہی داعش پر تاریخی فتح حاصل ہوئی، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ مرکزی دفتر کے مدیر نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ عراق اپنی ایک الگ راسخ دینی، تاریخی اور ثقافتی پہچان کا مالک ملک ہے، عراق مختلف ادیان ومذاہب، انبیاء کرام، کرامتوں اور خیرات الہیہ سے سرشار ملک ہے کہ جس کا شمار نہیں کیا جاسکتا، عراق ہی حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کی قیادت میں اسلامی حکومت کا مرکز تھا اور ان شاء اللہ امام زمانہ عج کی آنے والی عالمی حکومت عادلہ کا مرکز بھی یہی ہوگا۔
-
منبر حسینی سے متمسک رہیں، شہداء کے پاک خون کی برکت سےاسلام باقی رہے گا، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ شہداء کے پاک خون کی برکت سےاسلام باقی رہےگا اور اسی پر ہم اپنی آنے والی نسلوں کی بنیاد رکھیں گے اورانہیں بتائیں گے کہ قربانی عظیم ہدف ہے۔