حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلام محمدی گلپائیگانی نے ایران کے منتخب صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی سےملاقات اور گفتگو کی ہے۔